مندرجات کا رخ کریں

14 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری 15 جنوری 16 جنوری


14 جنوری گريگورين سال کا 14واں دن ہے۔ اس سال میں 351 دن باقی ہیں۔

واقعات

[ترمیم]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • پاکستان کا پرچم 2025ء معروف پاکستانی فلم ساز سرور بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
  • پاکستان کا پرچم 1600ء۔ شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین
  • پاکستان کا پرچم 1994ء۔ احمد علی ، پاکستان نقاد، ناول نگار، سفارت کار
  • پاکستان کا پرچم 2012ء۔ پاکستان کی بیٹی ارفع کریم کم عمر ترین آئی ٹی ماہر 16 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں [1]
  • بھارت کا پرچم 2024ء ۔ منور رانا - 71 سال، بھارتی شاعر، گلے کا کینسر۔
  • بھارت کا پرچم 2025ء معروف بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ نے اسلام قبول کر لیا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو