مندرجات کا رخ کریں

مصمتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مصمتہ یا اصواتِ صحیحہ (جمع مصمتے اور مصمتات) ایسی آوازیں ہیں جن کی ادائیگی میں سانس کو کسی نہ کسی مقام پر رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑے۔ سانس پھیپھڑوں سے نکلتے ہوئے سانس کی نالی کے راستے منہ تک آتی ہے۔ اس راستے میں مختلف مقامات پر سانس کو ارادتاً روکنے سے مختلف آوازیں پیدا ہوتی ہیں جنہیں "مصمتے" یا "اصوات صحیحہ" کہا جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔