شرافت مکہ
Appearance
شرافت مکہ Sharifate of Mecca | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1517–1803 | |||||||||
![]() جزیرہ نما عرب میں شرافت مکہ (گلابی) | |||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1517 | ||||||||
• | 1803 | ||||||||
|
شرافت مکہ (عربی: شرافة مكة؛ انگریزی: Sharifate of Mecca) سلطنت عثمانیہ کی ایک جاگیردارنہ ریاست تھی جو 1517 سے 1803 تک قائم رہی۔ اس کی حکمران شریف مکہ تھے۔
ابتدائی انیسویں صدی میں شرافت مکہ پر مسلسل حملے کیے گئے اور بالآخر پہلی سعودی ریاست کی طرف سے اسے فتح کر لیا گیا۔ جب عثمانیوں نے دوبارہ اس کا نطام 1845 میں سنبھالا تو اسے ولایت میں تبدیل کر دیا بطور حصہ ولایت حجاز۔
زمرہ جات:
- 960ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ حجاز
- تاریخ سعودی عرب
- حجاز
- حکومت سلطنت فاطمیہ
- خاندان اخشید
- سلطنت فاطمیہ
- سلطنت مملوک (مصر)
- 1925ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- شیعیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات
- سابقہ امارات
- شرافت مکہ
- ایوبی سلطنت
- شریف مکہ
- مملکت حجاز
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- ابتدائی قرون وسطی بلحاظ ملک
- غیر زمرہ بند صفحات