مندرجات کا رخ کریں

حجاز

متناسقات: 23°N 40°E / 23°N 40°E / 23; 40
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٱلْحِجَاز
Hijaz
Region
اسلام's اسلام کے مقدس ترین مقامات, that is Al-Masjid al-Haram, which surrounds the خانہ کعبہ (middle), in Mecca. Mecca is the city of محمد بن عبد اللہ's birth and ancestry, and an annual point of pilgrimage for billions of مسلمان.

Map of Hejaz in the جزیرہ نما عرب
Map of Hejaz in the جزیرہ نما عرب
متناسقات: 23°N 40°E / 23°N 40°E / 23; 40
خود مختار ریاستوں کی فہرست سعودی عرب
سعودی عرب کے صوبےAl-Bahah, المکہ علاقہ, Medina, تبوک علاقہ
آبادی
 • تخمینہ (2011)10,500,000
نقشے میں سرخ رنگ پر مشتمل سعودی عرب پر مشتمل ہے جبکہ سبز رنگ 1923ء میں حجاز پر مشتمل ہے۔
حجاز

شمال مغربی سعودی عرب کا ایک علاقہ جو بحیرہ قلزم کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ مکہ اور مدینہ کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں نجد و حجاز کے اتحاد سے سلطنت سعودی وجود میں آئی۔ [1]

تاریخ

[ترمیم]

جغرافیہ

[ترمیم]

خطہ حجاز بحیرہ احمر کے قریب واقع ہے۔ یہ خطہ گہرے رنگ کی ریت کی وجہ سے مشہور ہے۔ حجاز مقدس سروات کے پہاڑی سلاسل پر مشتمل ہے جو نجد کو تہاما سے علاحدہ کرتا ہے۔

شہر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Daniel J. Hopkins (2001)۔ Merriam-Webster's Geographical Dictionary۔ Merriam-Webster۔ ص 479۔ ISBN:0-87779-546-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-17