10 جنوری
Appearance
8 جنوری | 9 جنوری | 10 جنوری | 11 جنوری | 12 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
1966ء – پاکستان کے صدر ایوب خان اور
بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔
2008ء – لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
- 2003ء –
شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے [1]
1992ء – لاہور اسلام آباد موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوا [1]
- 1989ء – کیوبن فورسز کا
انگولا سے انخلا [1]
- 1966ء –
پاکستان اور
بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے [1]
1955ء گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا [1]
- 1946ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا [1]
- 1946ء – امریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا [1]
- 1946ء – لندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا [1]
- 1920ء – لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1916ء – سیون برگ سٹورم،ایک سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا تھے جنھوں نے 1982ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا(و،2004)
- 1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، امریکا کے طبیعیات دان تھے۔جنھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا
- 1949ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ(و، 2002)
- 1961ء – جینٹ جونز، امریکی اداکارہ
- 1974ء – ریتیک روشن، بھارتی اداکار
- 1984ء – مروان شماخ، مراکش کا فٹ بال کھلاڑی
- 1984ء – کلکی کوچھیلن، بھارتی اداکارہ
وفات
[ترمیم]2025ء شیخ الحدیث مفتی اعظم بہاولپور وفاق المدارس العربیہ بہاولپور کے مسؤل ہزاروں علما مشائخ کے استاد دارالعلوم مدنیہ کے شیخ الحدیث ومدیر مفتی عطاء الرحمن رحمۃ اللہ علیہ وفات پاگئے۔
1988ء معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی [1]
- 2020ء-سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید
1973ء معروف شاعر اور ادیب حفیظ ہوشیار پوری [2]
- 2024ء- شمیم جیراج پوری -ہندوستانی ماہر حیوانیات۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر 10 جنوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |