جیمز ہیریئٹ
Appearance
جیمز ہیریئٹ (1916-1995) ایک انگریز ڑنگر ڈاکٹر اور ادیب تھا۔ انگلستان کے علاقے یارکشائر کے دیہاتی پہاڑي علاقوں میں وہ جانوروں کا علاج کرتا رہا۔ اپنے روز مرہ تجربات و واقعات کو اسنے اپنی مشہور کتابوں میں کہانیوں کی شکل میں لکھا ہے۔ اس کی کہانیوں پر فلمیں بھی بن چکی ہیں۔
اس کا خلوص، اس کی حس مزاح اور محنت میں رچی ہوئی انسانیت اسے بہت اچھے ڈنگر ڈاکٹر کے علاوہ ایک اعلی ادیب بھی بناتی ہیں۔
جیمز ہیریئٹ کی تصانیف
[ترمیم]- The Lord God Made Them All
![]() |
ویکی ذخائر پر جیمز ہیریئٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1916ء کی پیدائشیں
- 1995ء کی وفیات
- انگلستان میں سرطان سے اموات
- برطانوی آپ بیتی نگار
- برطانوی بچوں کے مصنفین
- برطانوی مرد ناول نگار
- برطانوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- یونیورسٹی آف گلاسگو کے فضلا
- برطانوی بیطار
- بیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- 3 اکتوبر کی پیدائشیں
- انگریز آپ بیتی نگار
- بچوں کے انگریز مصنفین
- دوسری جنگ عظیم کی برطانوی عسکری شخصیات
- بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار
- انگریز بیطار
- برطانوی ادب
- قلمی نام
- بیطار
- انگریز مصنفین